گڑ چھال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گُڑ اور چھال کی بنی ہوئی دیسی شراب، دیسی شراب، ٹھرا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گُڑ اور چھال کی بنی ہوئی دیسی شراب، دیسی شراب، ٹھرا۔